"وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ, لیۓ ← لیے (2) using AWB
م (Obaid Raza نے صفحہ حُمہ کو بجانب وائرس پار رجوع مکرر منتقل کیا)
(clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ, لیۓ ← لیے (2) using AWB)
{{ابہام}} [[وائرس (ضد ابہام)]]
'''وائرس''' ایک [[زیر خوردبینی]] مـجـبـر (obligatory) طفیلی ذرہ ہے، مـجـبـر کے معنی لازمی کے ہیں یعنی وائرس کو زندگی برقرار رکھنے کیلیۓکیلیے کسی خلیہ میں طفیلی کے طور رہنا لازمی ہے۔ وائرس حیاتی اجسام میں عدویئت (انفیکشن) پیدا کرتا ہے۔ وائرس کا لفظ دراصل لاطینی اور اس سے قبل یونانی سے آیا ہے جسکا مفہوم زہر ہے۔ وائرس آزاد زندگی قائم نہیں رکھـ سکتے اور یہ صرف کسی دوسرے جاندارخلیہ کا [[ڈی این اے]] یا [[آراین اے]] استعمال کرکہ ہی اپنی تکرار (رپلیکیشن) کرسکتے ہیں ، اسی لیۓلیے انکو [[مجبردرون خلیاتی طفیلی|مـجـبـر درون خلیاتی طفیلیات]] (obligatory intracellular parasites) کہا جاتا ہے۔ وائرسوں میں وہ خلیاتی مشینری نہیں ہوتی جسکے زریعےذریعہ یہ [[لحیماتی ترکیب]] (پروٹین سنتھیسس) کرسکیں اور اپنی تکرار (اپنی تعداد میں اضافہ) کا عمل مکمل کرسکیں۔ وائرس ، [[بدائی المرکز|بِدائِی المرکز]] (prokaryotic) اور [[حقیقی المرکز]] (eukaryotic) دونوں طرح کے خلیات میں انفیکشن (بیماری) پیدا کرتے ہیں۔ بدائی المرکز خلیات (بیکٹیریا) میں عدویئت پیداکرنے والے وائرسوں کو [[عاثـيہ]] (ج: عاثیات / bacteriophage) بھی کہا جاتا ہے۔
{{فطرت کے عناصر}}