"طیران پزیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
سطر 1:
* [[طیران]] اور [[ہوائیہ|ہوائی جہاز]] سے متعلق دیکھیۓ دیکھیے[[طیار (طیران)|طیار (pilot)]]۔
'''طیار''' یعنی volatile کو اردو میں طیران پذیر بھی کہا جاتا ہے اور طیار کی طرح یہ لفظ یعنی طیران پذیر بھی [[عربی زبان|عربی]] لفظ [[طیر]] سے بنا ہے جسکے معنی [[پر]] ، اڑان ، [[پرندہ]] اور [[بخار]] کے ہوتے ہیں۔ چونکہ volatile سے مراد [[سائنس|علم]] [[کیمیاء]] و [[طبیعیات]] میں ایک ایسے [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی مرکب|مرکب]] کی ہوتی ہے کہ جو بخارات کی شکل میں اڑ جاتا ہو اسی وجہ سے اسے طیر سے طیار یعنی بخارات بن جانے والا کہا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر مستعمل لفظ طیران پذیر بھی کہنے میں درست ہے ، یہ ہے کہ اس لفظ سے بننے والے متعلقہ الفاظ (جدول) کو زیر غور رکھا جاۓ تو پھر یک لفظی اصطلاحات ہی بہتر معلوم ہوتی ہیں۔
 
{| class="wikitable"
سطر 52:
| قابل طیار
|}
 
 
 
{{Clear}}
{{Disambig}}
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]