"رائبو مرکزی ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ رائبو مرکزی ترشہ کو بجانب رائبو مرکزائی تیزاب منتقل کیا: ribonucleic acid کا اردو متبادل http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php یہاں دیکھیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3), دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
سطر 1:
[[ملف:RNADNA.PNG|thumb|left|275px|آر این اے اور [[ڈی این اے]] کے [[سالمہ|سالمات]] میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد) ، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کے بجاۓ رائبوز شکر پائی جاتی ہے]]
رائبو مرکزی ترشہ (Ribo Nucleic Acid) ، [[مرکز]]ی [[ترشہ]] کی ایک شکل ہے جو کہ چھوٹی اور بنیادی [[موحود|موحود (monomer)]] اکائیوں سے مل کر بننے والے ایک سالمۂ کبیر (macromolecule) یعنی بڑے [[سالمہ]] کی صورت میں [[خلیہ|خلیات]] کے اندر پایا جاتا ہے۔ موحود ، واحد سے بنا ہوا لفظ ہے جسکی تفصیل کے لیۓلیے اسکا صفحہ مخصوص ہے۔ {{ٹ}} [[ڈی این اے]] {{ن}} کی طرح آر این اے بھی ، ایک [[مکثورہ|مکثورہ (polymer)]] جو کہ بنیادی سالمات جنکو {{ٹ}} [[مرکزی ثالثہ|مرکزی ثالثہ (nucleotide)]] {{ن}} کہاجاتا ہے سے ملکر بنتا ہے۔ DNA اور RNA میں اہم ترین فرق یہ ہوتا ہے کہ آر این اے میں [[ڈی آکسی رائبوز]] (ایک شکر) کی جگہ [[رائبوز]] اور قاعدہ [[تھایامن]] کی جگہ [[یوراسل]] پائی جاتی ہے۔
== آر این اے اور ڈی این اے میں فرق ==
آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی [[مرکزی ترشہ|مرکزی ترشوں]] کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ [[خلیہ]] کے مرکزے میں ڈی این اے کے [[ذو طاقین|ذو طاقین (double stranded)]] سالمہ کے [[یک طاقین|یک طاقین (single stranded)]] سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔
* آر این اے میں پائی جانے والی شکر ، رائبوز میں ایک OH گروہ زیادہ ہوتا ہے جبکے ڈی این اے میں میں اسکی جگہ صرف H ہوتا ہے اسی لیۓلیے اسکو ڈی آکسی رائبوز کہا جاتا ہے (رائبوز [[سالمہ|سالمات]] کی شکلی وضاحت کے لیۓلیے دیکھۓ ، [[ڈی این اے|DNA]])
* ایک اور فرق یہ کہ DNA میں تھایامین (T) کی جگہ ایک اور قاعدہ بنام یوراسل (U) پایا جاتا ہے (دیکھیۓ شکلدیکھیےشکل ، لون احمر)۔
* آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔
*