"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
'''طیف بینی''' (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور اس [[سائنس|علم]] کی ابتدائییییییابتدائییییییی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[مرئی طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[بصری آگہی|دیکھنے]] اور پرکھنے کا علم ہے۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طولِ موج|طول موج]] سے ناپا جاتا ہو؛ یعنی طیف بینی کے استعمال میں قابلِ بصارت و ناقابلِ بصارت کی قید (restriction) باقی نہیں رہی۔
 
== مزید دیکھئے ==