"اوّلی وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 34 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q207609 پر موجود ہیں
←‏شکل کی وضاحت: clean up, replaced: گۓ ← گئے using AWB
سطر 18:
* اور پہلے سے موجود یہ وراثے یا جینز جو کہ وراثات الورم میں تبدیل ہوجاتے ہیں ، اولی وراثات الورم یا proto-onco-genes کہلاتے ہیں۔
==شکل کی وضاحت==
دائیں جانب موجود شکل میں عام خلیات سے سرطانی خلیات بننے تک کے مراحل کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس شکل میں جو اعداد 1 تا 4 دیے گۓگئے ہیں انکی تفصیل کچھ یوں ہے
# {{ٹ}}جسم کا ایک خلیہ{{ن}} ---- جس میں ایک مرکزہ (سرخ) اور اس مرکزے میں موجود [[ڈی این اے|DNA]] کو دکھایا گیا ہے۔ ہر ڈی این اے کا سالمہ پھر کئی چھوٹے قطعات سے ملکر بنتا ہے، ہر قطعہ کو ایک [[وراثہ]] یا gene کہا جاتا ہے اور یہ جسم میں ایک خاص طرح کا [[لحمیات|لحمیہ]] یا پروٹین تیار کرتا ہے۔
# {{ٹ}}ایک اولی وراثہ الورم کا بڑا کر کے دکھایا گیا منظر{{ن}} ---- ڈی این اے میں موجود ایک منتخب شدہ وراثے یا جین کو (چھوٹا چوکور خانہ) بڑا کر کہ اسکے چار قواعد [[مُتَوالِيَہ|A, G, C اور T]] کو الگ الگ رنگوں سے ظاہر کیا گیا ہے (بڑا چوکور خانہ)۔