"بین الاقوامی صوتیاتی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 13:
|note = none}}
 
آئی پی اے ایک ایسا نظام ہے جس میں صوتی آوازوں کو حروف کی شکل میں لکھا جاتا ہے اس نظام میں تقریباًًَتقریباًًًَ ہر زبان کی ہر قسم کی آوازوں کے لیے مخصوص حروف موجود ہیں. اسے 1886ء میں انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن نے بنایا. اسے عام طور علم زبانیات میں اساتذہ اور طلباء استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ اسے وکیپیڈیا اور ٹرانسلیٹر دنیا کی زبانوں کا صحیح تلفظ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں.
مثال کے طور پر غ کی آواز کے لیے آئی پی اے میں ɣ کی علامت استعمال ہوتی ہے
آئی پی اے میں اس وقت 107 حروف اور 52 علامات استعمال ہوتی ہیں. علامات کو حروف کے ساتھ جوڑ کر مزید آوازیں حاصل کی جاتی ہیں.