"برقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏خواص و سلوک: clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
←‏خواص و سلوک: clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 49:

== خواص و سلوک ==
برقات پر موجود برقی بار کی مقدار  {{ر}} −1.6022 × 10−19  {{ڑ}}  [[کولمب]] ہوتی ہے اور اس کی [[کمیت]] کا تخمینہ  {{ر}} 9.11 × 10−31  {{ڑ}}  [[ألف‌گرام|کلوگرام]] لگایا گیا ہے جو کہ کمیت-حجم تناسب سے اخذ شدہ ہے۔ جبکہ برقیہ کی [[اضافیتی ذرہ|اضافیتی]] [[یکساں کمیت]] (relativistic rest mass) تقریباًًًًتقریباًًًًً{{دوزبر}}  {{ر}}  [[الیکٹران وولٹ|MeV]]/[[روشنی کی رفتار|c]]2 0.511 {{ڑ}}  ہوتا ہے۔ اگر [[اولیہ (ضدابہام)|اولیہ]] یعنی [[اولیہ (جوہر)|proton]] سے موازنہ کیا جاۓ تو ایک برقیے کی کمیت اولیہ کے مقابلے میں اس کا  {{ر}} 1/1836 {{ڑ}}  واں حصہ ہوتی ہے۔ برقیہ کے لیے عام طور پر  {{ر}} '''e−''' {{ڑ}} علامت اختیار کی جاتی ہے۔

[[مقداری آلاتیات]] یعنی Quantum Mechanics کی رو سے برقات کو [[دالہ موجی]] ([[Wave Functions]]) کے تحت بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے اور اس کی مدد سے برقیہ کی ایک امکانی [[کثافت برقیہ]] نکالی جاسکتی ہے۔ ہوتا اصل میں یوں ہے کہ ہر جوہر میں موجود برقات کے مدار کو ایک فنکشن موجی کے تحت بیان کیا جاتا ہے، Heisenberg uncertainty principle کی رو سے کسی برقیہ کے مقام اور [[معیار حرکت]] کو ایک ساتھ نہیں معلوم کیا جاسکتا۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ یہ اصول دراصل ایک قسم کی محدودیت کو بیان کررہا ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس قدر یقینی ہم کسی برقیہ کے مقام کے بارے میں ہوں گے اسی قدر بے یقینی اسکے معیار حرکت کی جانب بڑھ جاۓ گی۔