"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, لیۓ ← لیے using AWB)
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB)
[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے [[اجرام فلکی|سماوی (celestial)]] اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔ <br />
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br />
2- وہ اپنی خود [[ثقلی]] کیلیے اسقدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریباًتقریباًً{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔ <br />
3- اسنے اپنے [[مدار]] کے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] نہ کی ہو۔ <br />
4- وہ ایک [[قدرتی سیارچہ|سیارچہ (satellite)]] نہ ہو۔