"بھورا ریچھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:حیوانات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (2) using AWB
سطر 23:
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
'''بھورا ریچھ''' [[ریچھ]] کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک مہ خور [[پستانیہ]] ہے جوکہ زیادہ تر شمالی [[یوریشیا]] اور [[شمالی امریکہ]] میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن تقریباتقریباً{{دوزبر}} 700-100 کلو گرام (1،500-200 پاؤنڈز) تک ہوتا ہے اس کی زیادہ تر آبادی خاص طور پر [[الاسکی ریچھ]] [[قطبی ریچھ]] سے بطور سب زیادہ پایا جانے والا [[گوشت خور]] دستیاب جانور ملتی ہے تاہم بھورے ریچھ کی نسل بتدریج کم ہوتی جارہی ہے اور چند علاقوں میں اسے معدوم ہونے کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ گو کہ ابھی تک کم خطرے والی نسلوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے، اس کی کل نسل اس وقت تقریباتقریباً{{دوزبر}} دولاکھ (200،000) ہے۔ ان کی زیادہ تر آبادی والے [[ملک|ممالک]] میں [[روس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] (خصوصا{{دوزبر}} [[الاسکا]])، [[کینیڈا]] اور [[فن لینڈ]] شامل ہیں، جہاں اس کو قومی جانور ہونے کا دوجہ حاصل ہے۔
== مزید دکھیں ==
* [[قطبی ریچھ]]
سطر 29:
* [[الاسکی ریچھ]]
* [[ایشیائی کالا ریچھ]]
 
 
{{Clear}}
سطر 39 ⟵ 38:
[[زمرہ:لال فہرست کم تشویشناک انواع]]
[[زمرہ:ایشیاء کے ممالیا]]
 
[[زمرہ:ممالیہ]]
[[زمرہ:حیوانیات]]