"ترقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی using AWB |
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2), ابتدائ ← ابتدائی using AWB |

سطر 9:
rise
progress
progressive
progressive
Progressivism
evolution}}

'''ترقی''' سے مراد عمومی مفہوم میں کسی بھی [[سماج|معاشرے]] میں اسکے رہنے والوں کے [[معیار زندگی|معیار زندگی (standard of living)]] میں ہونے والی بہتری کی ہوتی ہے، جس سے براہ راست ہر فرد کی [[کیفیت حیات|کیفیت حیات (quality of life)]] اور [[راحت الوجود (وضاحت)|راحت الوجود]] (well being) کے درجات میں اضافہ ہوتا ہے۔ راحت الوجود ، یعنی ایک انسان کا ذہنی اور جسمانی سکون ، وہ بنیادی عنصر ہے کہ جو کسی بھی معاشرے کی انفرادی اکائیوں یعنی اس کے افراد کو مثبت انداز میں متحرک کر سکتا ہے اور ترقی میں نا صرف اضافہ بلکہ اسکا تسلسل بھی قائم رکھنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ راحت الوجود ، [[عزت نفس|عزتِ نفس (self respect)]] اور بلا تفریق{{زیر}} حیثیت و مذہب ، فردی عظمت و وقار کا احساس و تحفظ جب تک کسی معاشرے میں مہیا نا کیا جاسکے گا ، اس کی ترقی کے امکانات تاریک ہی رہیں گے<ref>[http://www.unhchr.ch/html/menu3/b/m_progre.htm اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے] پر معاشی ترقی سے متعلق ذکر۔</ref>۔ کاروبار [[حیات|زندگی]] ، گھر اور [[خاندان]] کا معاشرے میں کردار اور [[تجارت]] و [[معاشیات|معاشی]] ترقی جیسے لوازمات کو [[سائنس]] میں ترقی کے
==ترقی کیا ہے؟==
یہ مضمون عمومی طور پر معاشرتی ترقی (social progress) کے بارے میں ہے۔ یعنی یہ کہ ترقی کن معاشروں میں ظاہر ہوتی ہے؟ ترقی سے اس معاشرے کے رہنے والوں کی زندگی میں کیا آسانیاں پیدا ہوتی ہیں؟ کیا ترقی میں ٹہراؤ اور بلکہ انحطاط یعنی منفی ترقی (negative progress) بھی ممکن ہے؟ ترقی کا تعلیم و سائنس سے زیادہ تعلق ہے یا معاشیات سے؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جھوٹی یا کاذب ترقی (pseudo progress) کس طرح حقیقی ترقی (real progress) کی راہیں مسدود کرتی ہے؟ اب چونکہ ان تمام سوالات کو باالفاظ مختصر ، ترقی کیا ہے؟ جیسی عبارت میں کوزہ بند کیا جاسکتا ہے اسی وجہ سے
==حوالہ جات==