"حقیقی المرکز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے, ابتدائ ← ابتدائی (2) using AWB
سطر 1:
'''حقیقی المرکز''' [[خلیہ|خلیات]] (eukaryotic) ایسے خلیات کو کہا جاتا ہے کہ جن میں ایک ترقی یافتہ اور حقیقی [[مرکزہ]] پایا جاتا ہے۔ یہ خلیات کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہیں، دوسری قسم کو [[بدائی المرکز]] خلیات کہا جاتا ہے۔ اس دنیا میں موجود تمام جانداروں کی [[جماعت بندی]] کے لیۓلیے استعمال کیا جانے والا یہ انتہائی اولین اور ابتدائیابتدائیی درجہ ہے، یعنی ان ہی دو اقسام کے خلیات کی بنیاد پر جانداروں (خواہ وہ [[حیوانات]] ہوں یا [[نباتات]]) کو دو گروہوں، [[حقیقی المرکزیہ]] اور [[بدائی المرکزیہ]] میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس ابتدائیابتدائیی درجہ تقسیم کو [[حیاتیات]] کی زبان میں [[ساحہ (ضدابہام)|میدان (Domain)]] کہا جاتا ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:حقیقی المرکز]]
 
 
[[Category:حقیقی المرکز]]