"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف DNA > ڈی این اے
←‏خلیہ کی تعریف: clean up, replaced: گۓ ← گئے using AWB
سطر 5:
== خلیہ کی تعریف ==
'''خلیہ''' <small>([[عربی]]: خلية. [[فارسی]]: یاخته. [[انگریزی]]: Cell)</small> تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اِکائی ہے۔آسان الفاظ میںجس طرح مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ ہی مکان کی بنیادی اکائی ہے۔ اسی طرح انسان اور تمام جاندارخلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ ہی انسان اور تمام جانداروں کی بنیادی اکائی ہے۔
عمومی طور پر خلیہ کو تمام زندہ اجسام کی بنیادی ساختی و فعلیاتی اکائی تصور کیا جاسکتا ہے، مگر پھر یہ خلیہ بھی بذات خود مزید ذیلی ساختی اور فعلیاتی اکائیوں سے ملکر بنا ہوتا ہے۔۔ ایک خلیہ وہ تمام افعال (مثلا تغذیہ و نمو، اخراج وتولید اور تنفس وغیرہ) انجام دیتا ہے جو کسی جاندار کو {{ٹ}} [[حیات]] {{ن}} کی بقا کیلیے درکار ہوتے ہیں۔
 
بائیں جانب خلیات کی شکل دیکھی جاسکتی ہے، اس {{ٹ}} شکل ا۔ {{ن}} میں خلیات کی دو بنیادی اقسام 1- حقیقی المرکز اور 2- بدائی المرکز کو ایک اظہاری خاکے کی مدد سے دکھایا گیا۔
 
{{ٹ}} شکل ب۔{{ن}} خلیات کی ایک حقیقی تصویر ہے جو کہ [[خوردبین]] سے لی گئی ہے جس میں خلیات سرخ رنگ سے رنگے گۓگئے ہیں ہر خلیہ میں ایک سبز جسم بھی واضع ہے جو کے مرکزہ کی نمائندگی کر رہا ہے۔
 
ایک واحد خلیہ اپنے طور پر ایک آزاد جسم کی حیثیت میں بھی زندگی بسر کر سکتاہے ایسے اجسام کو [[یک خلوی]] (unicellular) جاندار کہا جاتا ہے جبکہ ایک سے زائد خلیات سے ملکر بننے والے جانداروں کو [[کثیر خلوی]] (multicellular) جاندار کہا جاتا ہے ، ایسے کثیرخلوی جانداروں میں خلیات کی تعداد مختلف انواع میں مختلف ہوتی ہے جو کہ چند سو سے لیکر اربوں تک پہنچ سکتی ہے، مثلا {{ٹ}} [[انسان]]ی {{ن}} جسم میں لگ بھگ ایک سوکھرب (10،000،000،000،000) خلیات پاۓ جاتے ہیں۔ واضع رہے کہ تعداد کی یہ مقدار صرف ایک ممکنہ حد تک درست لگایا گیا {{ٹ}} اندازہ {{ن}} ہے۔