"خلیاتی تمايُز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
[[تصویر:MUTAMAIZA.PNG|thumb|300px|<font size="3">متمايزہ خلیات</font>]]
خلیاتی تمایز (cellular differentiation) علم [[حیاتیات]] اور بالخصوص [[نموئی حیاتیات|نموئی حیاتیات (developmental biology)]] میں ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں نسبتاً کم (یا بالکل) غیرمتفرق یا غیرمتمایزہ [[خلیات]] ، متخصص (خصوصی یا متفرق) اقسام کے جسمانی خلیات میں تمیز پا جاتے ہیں اور اسی تمیز پا جانے کی وجہ سے اس عمل کا نام تمایز ادا کیا جاتا ہے۔ اس بات کو آسان الفاظ میں یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جب کسی [[کثیر خلوی]] جاندار کی [[حیات]] کا آغاز ہوتا ہے تو وہ محض ایک خلیے سے شروع ہوتا ہے اور اس خلیے کی تقسیم در تقسیم سے متعدد خلیات مضاف ہوتے چلے جاتے ہیں؛ خلیات میں ہونے والے اس اضافے کے ابتدائیییییییابتدائیییییییی مراحل (یعنی [[جنین|جنین (embryo)]] کی عمر) میں یہ خلیات ایک جیسی شکل و خصوصیات کے ہوتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان میں مزید تقسیم کی وجہ سے بننے والے خلیات ، جسم کی ضرورت اور ساخت کے مطابق الگ الگ اقسام کے خلیات میں تبدیل ہوتے چلے جاتے ہیں؛ جیسے کے [[زبان]] کے خلیات ، [[آنکھ]] کے خلیات اور [[معدے]] کے خلیات وغیرہ وغیرہ۔
 
غیرمتمایزہ خلیہ (undifferentiated cell) ایک ایسا [[خلیہ]] ہوتا ہے کہ جس میں [[جسم]]{{زیر}} [[جاندار]] (بشمول [[انسان]]) کی مختلف النواع [[نسیجوں]] میں پائے جانے والی تمیزی خصوصیات موجود نا ہوں؛ یعنی اسی بات کو آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے خلیات کہ جن کو جسم کے الگ الگ حصوں میں موجود مختلف اقسام کے خلیات میں شناخت نا کیا جاسکتا ہو تو ان کو غیرتمیزی یا غیرمتمایزہ خلیات کہا جاتا ہے جبکہ جسم میں پائے جانے والے وہ خلیات جن کی ان کے مقام (یا [[نسیج]]) کے اعتبار سے الگ (جیسے [[دل]] و [[جگر]] کے خلیات میں) شناخت کی جاسکتی ہو ان کو [[متمایزہ خلیہ|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] کہتے ہیں۔