"راؤٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏فعل: clean up, replaced: جالکار ← نیٹ ورک using AWB
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3), دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
سطر 1:
[[ملف:ERS-8600.JPG|thumb|150px|[[Avaya]] ERS-8600]]
* سالک کے دیگر استعمالات کے لیۓلیے دیکھیۓ ،دیکھیے، [[سالک (ضدابہام)]]۔
سالک (router) ایک ایسی [[اختراع]] (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اسکی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اسکے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔
یہ سالکیئت (routing) دراصل [[آزاد بـین النظامی رابطہ|OSI]] [[seven-layer]] [[ضابط انبارہ|protocol stack]] کی [[تیسری تہ|تیسری تہـ]] یعنی [[شبکی تہ|شبکی تہـ (network layer)]] مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جسکو اردو میں<font face="times new roman"> '''[[آزاد بین النظامی رابطہ|آزاد بـیـن النظامی رابطہ]]''' </font>کہتے ہیں۔
== فعل ==
سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کیلیۓکیلیے ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کیلیۓکیلیے آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔
{{Commonscat|Network routers}}