"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Migrating interwiki links, now provided by Wikidata on d:q1339447
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1:
'''سرسوں''' یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیۓلیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]