"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 18:
|سجود_کی_تعداد=کوئی نہیں
}}
سورۂ فاتحہ ([[عربی زبان|عربی]]:الفاتحۃ) [[قرآن|قرآن مجید]] میں ترتیب کے لحاظ سے پہلی سورت ہے جو حضرت [[محمد {{درود}}]] کی زندگی کے [[مکی]] دور میں نازل ہوئی۔ اس کی [[آیت|آیات]] کی تعداد 7 ہے۔ یہ انتہائی اہم سورت اور ہر [[نماز]] میں پڑھی جاتی ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
 
== نام ==
سطر 24:
 
== زمانۂ نزول ==
یہ [[نبوت]] محمدی {{درود}} کے بالکل ابتدائیابتدائیی زمانے کی سورت ہے۔ بلکہ معتبر روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلی مکمل سورت جو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} پر نازل ہوئی وہ یہی ہے۔ اس سے پہلے صرف متفرق آیات نازل ہوئی تھیں جو [[العلق|سورۂ علق]]، [[المزمل|سورۂ مزمل]] اور [[المدثر|سورۂ مدثر]] وغیرہ میں شامل ہیں۔
== مضمون ==
دراصل یہ سورت ایک [[دُعا|دعا]] ہے جو [[خدا]] نے ہر [[انسان]] کو سکھائی ہے جو اس کتاب کا مطالعہ شروع کررہا ہو۔ کتاب کی ابتدا میں اس کو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے خداوند عالم سے یہ دعا کرو۔
سطر 50:
 
{{سورت|1|—|[[البقرہ]]}}
 
 
[[زمرہ:سورتیں]]