"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: طرزیاتی ← تکنیکی, لیۓ ← لیے (2), ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[تصویر:Astronaut-EVA.jpg|thumb|left|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''طرزیات''' یا Technology، [[سائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ طرزیات یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر [[طراز (ضدابہام)|طرازوں (techniques)]] کے ایک مجموعے کیلیۓکیلیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]])، اور بعض اوقات اسکو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوۓ بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیۓلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی طرزیاتیتکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[Hitachi]] technology اور [[ABI]] technology وغیرہ وغیرہ۔
== وجۂ تسمیہ ==
* انگریزی میں ٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے
سطر 10:
[[تصویر:Al-jazari water device.jpg|thumb|left|250px|ایک شکل طرزیات؛ یہ [[آبی]] [[اختراع]] ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] بنام [[الرزاز الجزاری]] نے اس زمانے میں ایجاد کی تھی کہ جب آج کی [[ترقی پذیر]] ہی نہیں پسماندہ [[مسلمان|مسلم]] قوم ، [[سائنس]] اور طرزیات کے عروج پر تھی اور نئی اختراعات اور تخلیقات میں مصروف تھی۔]]
== بیان ==
طرزیات ایک بہت وسیع اصطلاح ہے اور نوع انسان کا اس سے تعلق اس وقت سے ہی جاری ہے کہ جب سے اس نے [[فطرت|قدرتی]] اسباب اور وسیلوں کو سادہ [[اوزار|اوزاروں]] میں بدلنا سیکھا۔ زمانہ قبل از تاریخ کے ادوار میں حضرت انسان کا [[آگ]] لگانے کے طریقے کا دریافت کرنا اور کسی وزنی چیز کے نیچے کوئی گول چیز رکھ کر اسے دھکیلنا (جس سے [[پہیے]] کی ایجاد ہوئی) سب کچھ طرزیات ہی کی ابتدائیابتدائیی اشکال ہیں۔ اور موجودہ دور میں آئیں تو بہت سی ایسی [[ایجادات]] و [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ہیں جنہوں نے اس دنیا کو ایک نئی شکل میں ڈھال دیا ہے، ان میں [[حبالہ محیط عالم|www]] اور اسکی بنیاد یعنی [[شمارِندہ|شمارندہ (computer)]] وغیرہ اہم ہیں۔ ایک اور پہلو یہ کہ تمام تر طرزیات نے انسانی بھلائی کی جانب ہی رخ نہیں کیا بلکہ کثیر تعداد میں ایسی طرزیات بھی تخلیق کی جاچکی ہے اور کی جارہی ہے کہ جو انسانیت ہی کو مٹا دینے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہے اور انکی چند مثالوں میں [[نویاتی اسلحہ|Atom bomb]] اور [[تعدیلہ قنبلہ|Neutron bomb]] جیسے مہیب ہتھیار شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:اطلاقی علوم]]
 
[[زمرہ:طرزیاتی نظامات]]
[[زمرہ:طرزیات]]