"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  7 سال پہلے
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
(clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB)
[[Image:Neuron.svg|thumb|350px|ایک عصبون—شکل میں دیے گئے انگریزی ناموں کے اردو متبادلات ذیل میں درج ہیں۔ انکی مزید وضاحت مضمون کے متن میں شامل ہے ۔۔۔
<ol>
<li>[[جسد|Cell body = خلوی جسم]] -- مرکزی—مرکزی حصہ جہاں عموما [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ]] ہوتا ہے
<li>[[محوار|Axon = محوار]] -- تار—تار نما جسم جو پیغامات کی ترسیل کرتا ہے
<li>[[تغصن|Dendrite = تغصن]] -- عموما—عموما دوسرے عصبون سے پیغامات وصول کرتا ہے
<li>[[نویہ (خلیہ)|Nucleus = مرکزہ]] خلیہ کا مرکزہ جہاں [[وراث]]ی مادہ پایا جاتا ہے
<li>[[میالینی غلاف|Myelin sheath = میالینی غلاف]] -- [[میالین]] سے بنا ہوا غلاف جو کہ محوار کے گرد ہوتا ہے
<li>[[عقدہ رانویہ|Node of Ranvier = عقدہ رانویہ]] -- میالینی—میالینی غلاف میں باقاعدہ وقفے
<li>[[راس محوار|Axon terminal = راس محوار]] -- محوار—محوار کا راس، جہاں وہ اکثر شاخدار ملتا ہے
<li>[[شان خلیہ|Schwann cell = شان خلیہ]] -- شان—شان خلیہ ؛ جومحوار کے گرد [[میالینی غلاف]] تیار کرتا ہے
</ol>]]
بنیادی طور پر تو یوں کہ سکتے ہیں کے [[عصبی نظام|عصبی یا دماغی نظام]] کے خلیات کو عصبون کہا جاتا ہے مگر [[طب|طبی]] لحاظ سے بات اتنی سادہ نہیں کیونکہ دماغ میں صرف عصبون خلیات ہی نہیں پائے جاتے مزید اقسام کے خلیات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے عصبون کی طبی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ عصبون دراصل [[عصبی نظام]] میں پائے جانے والے ایسے خلیات کو کہا جاتا جو [[مستثار|ھجان پیدا کرنے کے قابل یعنی excitable]] ہوتے ہیں۔ انکو انکو انگریزی میں neuron یا neurone بھی کہا جاتا ہے۔
:* عصبی [[الیاف|ریشے]] (nerve fibers)
== آسان خلاصہ ==
# آسان سے الفاظ میں تو یوں کہـ سکتے ہیں کہ عصبون یا دماغی خلیہ ایک ایسا خلیہ ہوتا ہے کہ جو دماغ میں پیدا ہونے والے احکامات کو جسم کے ان تمام اعضاء تک پہنچاتا ہے جن سے کام لینا ہو۔ مثال کے طور پر اگر ایک ہاتھ کی کسی انگلی کو حرکت دیے کر قلم کو پکڑنا ہے تو دماغ سے اس کام کو انجام دینے کے لیۓلیے پیمامات عصبون کے لمبے تار نما خلیات سے ہوتے ہوئے انگلیوں کے عضلات (muscles) یا پٹھوں تک آتے ہیں اور ان دماغ کے ان احکامات کو پاکر انگلیاں مڑ کر قلم کو پکڑ لیتی ہیں۔ یہ پیغامات عام طور پر برقی شکل میں ہوتے ہیں۔
# اسی طرح عصبون ہی جسم کے تمام اعضاء سے اطلاعات لے کر دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر اگر ہمارا ہاتھ باورچی خانے میں چاۓ کی پیالی تیار کرتے ہوئے گرم گرم برتن سے چھو جاۓ تو ہم فورا ہاتھ کو جھٹک کر الگ کرلیتے ہیں ۔ یہ بھی عصبون کا ہی کارنامہ ہے۔ عصبون یہ اطلاع کہ ہاتھ کسی بہت گرم چیز پر لگ گیا ہے، دماغ (یا مقامی عصبی مراکز) تک پہنچاتے ہیں اور ان کو پہچانتے ہوئے دماغ عصبون کے زریعۓ ہاتھ کے پٹھوں کو حرکت کرکے گرم برتن سے ہٹ جانے کا حکم دیتا ہے۔