"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

46 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
clean up, replaced: نویسہ ← فونٹ (20), نویسات ← فونٹس (3) using AWB
(clean up, replaced: شمارندے ← کمپیوٹر (2), لیۓ ← لیے (9) using AWB)
(clean up, replaced: نویسہ ← فونٹ (20), نویسات ← فونٹس (3) using AWB)
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لئے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لئے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br />
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''نویسہفونٹ''' (جمع: نویساتفونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ ، یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسا ہو؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جاۓ کہ
*'' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے''
تو چونکہ مذکورہ بالا جملے کی مثال میں تمام کی تمام تحریر ایک ہی خط [[نسخ]] میں ہے اور اس کی جسامت بھی ایک ہی جیسی (قریبا 12 [[نقاط (حرف)|نقاط]]) ہے اور انکا انداز بھی ایک جیسا یعنی [[مائلہ|مائلہ (italic)]] ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یہ [[اردو]] کا ایک مخصوص نویسہفونٹ یا font ہے۔ نویسہفونٹ کی مندرجہ بالا تعاریف کا لب لباب یہ ہے کہ نویسہفونٹ ایسی [[خطاطی]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں موجود تمام تر [[ترسیمہ|ترسیمات]] آپس میں ہر لحاظ سے ہم آہنگ اور یکساں ہوں ؛ بات مزید واضح کرنے کی خاطر اگر اوپر دیے گئے نویسہفونٹ کے مثالی جملے کو یوں لکھا جاۓ کہ
* ''[[ترسیمہ]] ؛<font face="tahoma"> اصل میں تمام </font> [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے <font face="times new roman">مجموعے کو </font>کہا جاتا ہے''
تو جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا عبارت میں ------ اصل میں تمام ------ اور ------ مجموعے کو ------ کے الفاظ اپنے انداز میں جملے کی دیگر عبارت سے الگ انداز کے ہیں اور ان میں شامل "اصل میں تمام" کے الفاظ کی جسامت بھی کچھ بڑی سی محسوس ہوتی ہے لہذا اسے ایک نویسہفونٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ دراصل تین مختلف [[نویسہ|نویسات]] پر مشتمل ایک عبارت بن جاتی ہے۔ گویا کہا جاسکتا ہے کہ ایک نویسے کے تمام الفاظ و ترسیمات ، یکساں [[شمارِندہ|شمارندی]] رموز استعمال کرتے ہوئے ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
==وجۂ تسمیہ==
نویسہفونٹ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیے اسکے لیے نویس سے نویسہفونٹ کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ نویسہفونٹ کا لفظ گو کہ نویس کی مؤنث سا معلوم ہوتا ہے لیکن (موجودہ معلومات کی حد تک) یہ [[فارسی]] اور [[اردو]] میں سے کسی بھی زبان کی لغت میں نویس کی مؤنث کے طور پر درج نہیں پایا گیا؛ مزید یہ کہ نویس اگر writer کے معنوں میں کسی مؤنث کے لیے اختیار کرنا ہی پڑجاۓ تو اس بلاتفریق مؤنث و مذکر ---- نویس ---- ہی لکھا جاسکتا ہے اور کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا۔ font کے لیے خط کا لفظ بھی آجاتا ہے لیکن خط اصل میں اپنے مفہوم کے اعتبار سے انداز{{زیر}} تحریر سے زیادہ قریب ہے اور اسی وجہ سے اس سے [[خطاطی]] اور [[خطاط]] جیسے الفاظ بھی اردو میں ماخوذ کیے جاتے ہیں؛ خط اردو ویکیپیڈیا پر type کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ font گو کہ اپنے مفہوم میں صرف letters یا [[حرف|حروف]] ہی نہیں بلکہ متعلقہ زبان کے تمام تر [[محرف|محارف]] پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اردو میں چونکہ نویسہفونٹ کسی اور مفہوم میں نہیں آتا اس لیے اسے font کا مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی نویسہفونٹ سے font کے معنوں میں مراد ان تمام اشکال و [[ترسیمہ|ترسیمات]] کی ہوتی ہے کہ جن کو زبان کو تحریری شکل دینے کے لیے یکسانیت اور ہم آہنگی کے ساتھ لکھا گیا ہو یا انکی نویس نگاری کی گئی ہو۔
==موجودہ نقطۂ نظر==
نویسہفونٹ کا موجودہ تصور [[شمارِندہ|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں نویساتفونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نۓ سانچے یا [[قلوب]] تیار کیے، اسے [[مائلہ]] شکل میں بھی ظاہر کرسکتا ہے اور اسکی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورتحال کے دوران چونکہ نۓ قلوب کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسے کا انداز تبدیل ہوسکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کے انداز کہا جاتا ہے نا کہ کوئی الگ نویسہ۔فونٹ۔
==ممیزات نویسہ==
کسی نویسہفونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک نویسہفونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ نویسہفونٹ ، [[شمارندیات|علم شمارندہ]] سے متعلق ہو، اور آج کر زیادہ تر نویساتفونٹس [[شمارندی تخطیط]] سے ہی متعلق ہوا کرتے ہیں۔
* نویسہفونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر نویسہفونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نۓ قلوب (blocks) تیار کیے بغیر مختلف نظر آسکتا ہے۔
* [[شمارندی تخطیط]] میں کسی ایک ہی نویسہفونٹ کا انداز [[تساقط|تساقط (compressed)]]، [[تکثیف|تکاثف (condensed)]] ، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[مائلہ]] شکل میں ہوسکتا ہے۔
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی نویسہفونٹ (باالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام ، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔
*