"فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 4:
فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اعراض اور مقصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ [[افلاطون]] کے مطابق فلسفہ اشیا کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ [[ارسطو]] کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ [[کانٹ]] اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔
 
فلسفہ کو ان معنوں میں ’’ام العلوم‘‘ کہہ سکتے ہیں کہ یہ موجودہ دور کے تقریباًتقریباًً تمامی علوم کا منبع و ماخذ ہے۔ [[ریاضی]]، [[علم طبیعیات]]، [[کیمیاء|علم کیمیا]]، [[علم منطق]]، [[علم نفسیات]]، [[معاشرتی علوم]] سب اسی فلسفے کے عطایا ہیں۔
 
== فلسفے کی اقسام ==
سطر 17:
[http://www.muslimphilosophy.com مسلم فلسفہ]
* http://www.iep.utm.edu
 
* http://www.philosophychatforum.com
 
* http://www.philosophypathways.com
 
سطر 25 ⟵ 23:
[[زمرہ:بشریات]]
[[زمرہ:اصل مقالہ جماعت بندی]]
 
[[زمرہ:اعتقاد]]
[[زمرہ:فلسفہ| ]]