"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4), دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
سطر 1:
* یہ مضمون معاشری عدل و انصاف سے متعلق '''قانون''' کے بارے میں ہے، قانون کے مزید استعمالات کیلیۓ دیکھیۓکیلیے دیکھیے[[قانون (ضدابہام)]]
[[ملف:Scale of justice.png|thumb|200px|left|قانون و انصاف سے متعلق اداروں کے ساتھ اکثر منسلک کی جانے والی ایک تشبیہ جو ترازو کو جبر و انصاف کے مابین پیمانے کے طور پر پیش کرتی ہے۔]]
قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جسکو کسی ادارے (عموما{{دوزبر}} [[حکومت]]) کی جانب سے کسی [[سماج|معاشرے]] کو منظم کرنے اور اسکو [[تضبیط|تضبیط (control)]] کرنے کیلیۓکیلیے نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی [[سلوک|رویوں]] کا دارومدار ہوتا ہے۔
 
اگر الفاظ کو وسعت دی جاۓ تو یوں کہا جاۓ گا کہ قانون ؛ رسمی (official) اصول اور [[نظمیت|نظمیت (regulation)]] کا ایک ایسا نظام ہے جو [[قانون اساسی|قانون اساسی (constitutions)]]، [[تشریع|تشریع یعنی وضع قانون (legislation)]]، [[عدالتی راۓ|عدالتی راۓ (judicial opinons)]] اور [[اسبق|اسبق (precedent)]] جیسے شعبہ جات{{زیر}} عدل و انصاف اور حکومتی [[تضبیط]] پر محیط ہوتا ہے اور اسے معاشرے پر لاگو کرنے یا نافذ کرنے کیلیۓکیلیے (جب اور جتنی ضرورت پڑے) ریاستی طاقت کو استعمال میں لایا جاسکتا (یا لایا جاتا) ہے۔
 
قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیۓلیے یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[قانون عہد|قانون عہد (contract law)]] ، جو ہر خریدی جانے والی چیز کی نظمیت کرتا ہے خواہ وہ ایک [[بعید نُما|بعید نما]] ہو یا ایک [[مالیاتی ادات|مالیاتی پرزے (financial instrument)]] سے متعلق کسی [[ماخوذہ بازار|ماخوذہ بازار (derivatives market)]] سے خریدا گیا کوئی [[مبادلیہ|مبادلیہ (swaption)]] ہو۔
 
اسی طرح [[قانون جائداد|قانون جائداد (property law)]] ، جو [[غیرمنقولہ جائداد|غیرمنقولہ جائداد (real property)]] جیسے [[گھر]] ، [[عمارت]] اور [[جائیداد|املاک (estate)]] وغیرہ کو خریدنے ، بیچنے اور کرایے پر دینے سے متعلق لوازمات اور فرائض کا تعین کرتا ہے۔