"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, ابتدائ ← ابتدائی using AWB)
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, ابتدائ ← ابتدائی using AWB)
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
 
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[سلطنت روما کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5 ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16 ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[عیسائیت]] کی فرقہ بندی, [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًًًتقریباًًًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔
 
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائیییابتدائیییی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔
{{نامکمل}}