"مقعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
{{محفوظ}}
علم [[تشریح]] میں '''مقعد''' (anus) سے مراد [[غذائی نالی]] ([[alimentary canal]]) کے اس آخری مقام کی ہوتی ہے کہ جو اسی نالی کے ابتدائیییابتدائیییی مقام یعنی [[دہن|منہ (mouth)]] کی طرح جسم سے باہر کھلتا ہے اور چونکہ غذائی نالی میں موجود [[آنت]] کا آخری حصہ [[مستقیم (تشریح)|مستقیم (rectum)]] کہلایا جاتا ہے اسی لیے مقعد کی تعریف یوں بھی کر سکتے ہیں کہ یہ وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں مستقیم (ریکٹم) جسم سے باہر کھل جاتی / جاتا ہے۔ علم [[طب]] میں اسے شرج بھی کہا جاتا ہے۔
 
{{انسانی جسم}}