"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
سطر 1:
'''موزوں طرزیات''' جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیۓلیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓلیے مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیۓلیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیۓلیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
 
[[زمرہ:لا مرکزیت]]
 
[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:موزوں طرزیات| ]]