"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

624 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
 
==اقسام==
عصبون یا نیورون کے تین اقسام ہوتے ہیں، وہ تین اقسام درجہ ذیل ہیں:
# '''سنسری نیورون''' (sensory neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو جسم کے مختلف حصوں سے پیغام لے کر [[مرکزی اعصابی نظام]] (دماغ اور نخاعی طناب) تک پہنچاتے ہیں۔
# '''موٹر نیورون''' (motor neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو [[مرکزی اعصابی نظام]] سے پیغام جسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتے ہیں۔
# '''انٹرنیورون''' (Interneurun ):
 
==مزید==