"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
عصبون یا نیورون کے تین اقسام ہوتے ہیں، وہ تین اقسام درجہ ذیل ہیں:
# '''سنسری نیورون''' (sensory neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو جسم کے مختلف حصوں سے پیغام لے کر [[مرکزی اعصابی نظام]] (دماغ اور نخاعی طناب) تک پہنچاتے ہیں۔
 
# '''موٹر نیورون''' (motor neurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جو [[مرکزی اعصابی نظام]] سے پیغام جسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتے ہیں۔
 
# '''انٹرنیورون''' (Interneurun ):
# '''انٹرنیورون''' (Interneurun ): یہ وہ نیورون ہوتے ہیں جن سے مرکزی اعصابی نظام بنا ہوتا ہے، یہ پیغام وصول بحی کرتے ہیں اور پھر حالات کے مطابق موٹر نیورون کو حکم بھی دیتے ہیں۔
 
==مزید==