"گوتم بدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}
 
'''گوتم بدھ''' کو بدھا اور بدھ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام سدھارتھ تھا۔ یہ563قبل مسیح یا 480 قبل مسیح میں پیدا ہوئے۔<ref> L. S. Cousins (1996), "The dating of the historical Buddha: a review article", Journal of the Royal Asiatic Society (3)6(1): 57–63.</ref><ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Gautama_Buddha#CITEREFNorman1997، صفحہ 53</ref> ان کا باپ ایک ریاست ، جو علاقہ اب موجودہ نیپال میں شامل ہے، کا راجہ تھا اس ریاست کو کپل وستو کہا جاتا تھا۔ گوتم بدھ [[بدھ مت]] مذہب کے بانی ہیں۔<ref>[http://webspace.ship.edu/cgboer/buddhaintro.html بدھ کا تعارف]</ref>
 
==حالات==