"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
سطر 1:
'''نفسیات''' (psychology) بنیادی طور پر [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور عقلی زندگی کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے (scientific study)]] کو کہا جاتا ہے۔ چونکہ بات یہاں صرف عقل اور اسکے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] افعال انجام دینے کی نہیں بلکہ عقلی زندگی کی ہے یعنی جسمانی اور عقلی کا مجموعہ؛ اس لیۓلیے نفسیات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ نفسیات دراصل نفس ([[نفس (تقابل)|soul]]) کے مطالعے کا نام ہے اور اسی لیۓلیے اسکو نفسیات کہا جاتا ہے یعنی نفس کا مطالعہ۔ انگریزی میں اسکو psychology کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ psych تو نفس کو کہتے ہیں اور logy مطالعہ کو اور یہ انکا کا مرکب لفط ہے۔
[[ملف:Brain human sagittal section.svg|thumb|220px|left| نفسیات ایک وسیع علم ہے جو صرف انفرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں [[جانداروں]] کی [[عقل|عقل (mind)]] پر تحقیق اور اسکے [[انسان|انسانی]] (و [[حیوان|حیوانی]]) [[سلوک|رویۓ (behavior)]] پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔]]
== وسعت ==
سطر 5:
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
اردو ویکیپیڈیا پر soul سے مراد {{ٹ}} [[نفس]] {{ن}} کی لی گئی ہے اور یہ لفظ جیسا کہ [[روح|روح (spirit)]] کے مضمون میں بھی ذکر آیا کہ بعض اوقات قرآن میں روح کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور علماء کا ایک گروہ ان کو ایک ہی چیز کے دو متبادل نام تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا گروہ انکو دو الگ چیزیں شمار کرتا ہے {{ر}} <ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Soul کتاب الروح؛ ابن قیم الجوزی]</ref> {{ڑ}}۔ انکی مزید تفصیل کیلیۓکیلیے [[نفس]] اور [[روح]] کے صفحات مخصوص ہیں۔ یہاں صرف اتنا ذکر ہے کہ spirit سے مراد اس شۓ کی ہے جو کہ اللہ کی جانب سے جاندار کی تخلیق کے وقت اسکے جسم میں پھونکی جاتی ہے (عام طور پر اس پھونکی جانے والی چیز کو روح کہا جاتا ہے، واضع رہے کہ انگریزی کتب میں اسکے لیۓلیے soul کا لفظ بکثرت آتا ہے جبکہ spirit بھی کم مستعمل نہیں) اور اسی سے اس جاندار کی مکمل زندگی (جسمانی اور عقلی) کی ابتداء ہوتی ہے۔ دوسرا گروہ (کثیرالتعداد) یہ کہتا ہے کہ روح اور نفس ایک ہی شۓ ہے وہ بھی یہ مانتا ہے کہ انکے استعمال میں سیاق و سباق کا فرق موجود ہے، اس گروہ کی اکثریت کے نزدیک نفس بطور خاص اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب وہ جسم کے ساتھ ہو (یعنی بحالت زندگی اور دنیا داری) جبکہ اگر اسکا جسم سے تعلق ختم ہوجاۓ تو روح کا لفظ لاگو ہوتا ہے۔ نفسیاتی اور طبی لحاظ سے روح وہ بنیادی شۓ ہے کہ جس سے کسی جاندار کے جسم میں زندگی برقرار رہتی ہے جبکہ نفس اس روح (یا اسکی زندگی) کا جسمانی اور دنیاداری استعمال ہے۔ اسکے علاوہ یہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ [[قرآن]] میں بھی لفظ نفس کو شخصیت یا ذات کے معنوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے {{ر}} <ref>قرآن: سور‏ت النور 24:61</ref> {{ڑ}}۔
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
مضمون کی پہلی سطر میں نفسیات کی تعریف کے مطابق؛
* نفسیات ، [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور [[عقل|عقل (mind)]] کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] کو کہا جاتا ہے۔
اب اس مختصر سی مگر جامع تعریف میں تین انتہائی اہم عناصر شامل ہیں۔ <br />
# نفسیات ایک [[اسلوب علم|سائنسی مطالعہ]] ([[اسلوب علم|scientific study]]) ہے جس میں ایک منظم ، بامقصد اور [[تجرباتی]] طریقے سے [[حیات|جاندار]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور [[معلومات]] کو اخذ کیا جاتا ہے۔
# نفسیات میں [[سلوک|رویۓ]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اور رویۓ کے دائرے میں [[حیات|جاندار]] کی زندگی کے تمام عمل اور ردعمل آجاتے ہیں (جیسا مضمون کی ابتداء میں مذکور ہیں)۔