"ڈی این اے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, زریعے ← ذریعہ (5), تقریبا ← تقریباً (2), لیۓ ← لیے (6), گۓ ← گئے using AWB
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (2) using AWB
سطر 16:
وراثہ یا جین کہلانے والے ڈی این اے کے سالمہ کے یہ ٹکڑے یا قطعات اپنے طور پر الگ الگ مخصوص و مختلف اقسام کی پروٹین تیار کرتے ہیں ، یعنی ڈی این اے کے سالمہ میں جسم کو درکار مختلف اقسام کی پروٹین کو تیار کرنے کے لیے علیحدہ علیحدہ مخصوص حصے یا جینز ہوتے ہیں ۔ دراصل جینز، پہلے کسی ایک پروٹیں کے لیے مخصوص RNA کا مسودہ ڈی این اے سے نقل کرتے ہیں اور پھر یہ [[تخلیق پروٹین|آراین اے ، پروٹیں تخلیق کرتا ہے]]
* اوپر بیان کردہ ڈی این اے سے آراین اے بننے کا عمل انتِساخ (transcription) کہلاتا ہے اور پھر اس آراین اے سے پروٹین بننے کے عمل کو ترجمہ (translation) کا نام دیا جاتا ہے
تقریباًًتقریباًًً ہر وراثہ میں تین اہم حصے ہوتے ہیں جنکے نام نیچے درج کیے جارہے ہیں جبکہ انکے کام کی تفصیل نیکلیوٹائڈ کو بیان کرنے کے بعد درج کی جائگی۔
# مِعزاز (promoter) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب (sequence) کے ذریعہ ڈی این اے سے آراین اے بنانے کی شروعات کرتا ہے
# تَرميزی (encoding) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب کے ذریعہ آراین اے کی نقل (کاپی) بناتا ہے
سطر 32:
یہ تخمینہ لگانے کے لیے ڈی این اے کی بنیادی اکائیوں ([[زوج قاعدہ]] / base pair) کو استعمال کیا جاتا ہے ، ہر ڈی این اے ان زوج قواید کے آپس میں ملنے سے بنتا ہے ، ایسے ہی کہ جیسے موتیوں کے ملنے سے تسبیح ، اور ایک زرج قاعدہ (فرض کیجیۓ کے تسبیح کا ایک موتی) کی لمبائی 0.34 نینومیٹر ہوتی ہے (ایک نینو میٹر = ایک میٹر کا ایک اربواں حصہ)، اور ایک خلیہ کے ڈی این اے میں 6x10<sup>9</sup>
 
زوج قواید ہوتے ہیں لہذا ایک خلیہ کے ڈی این اے کی لمبائی تقریباًًتقریباًًً دو میٹر نکلتی ہے۔ <br />
[[ملف:DNA.JPG|thumb|left|500px|شکل سوئم - ڈی این اے حِلز ِمُزدَو ِج: پائریمیڈین اور پیورن قواید کی ربط بندی اور رائبوز و فاسفیٹ سے بنا ہوا عمود ظہری]]
== حِلز ِمُزدَو ِج ==