"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 سال پہلے
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
(clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB)
== باقاعدہ اسٹیشن ==
ان دنوں پی ٹی وی ریڈیو پاکستان کے احاطے میں ایک چھوٹے سے کمرے میں تھا۔ اس اسٹیشن کا افتتاح اس وقت کے [[صدر ایوب]] نے کیا تھااور پہلی انائونسمنٹ [[طارق عزیز]] نے کی۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے کیمرہ مین انیس احمد ہیں جبکہ پہلا گانا [[طفیل نیازی]] نے گایا- اس گانے کی موسیقی میوزک امیر حیدری نے ترتیب دی تھی-
[[File:PTV Inauguration 1964.png|thumb|اس وقت کے صدر پاکستان جنرل ایوب خان پی ٹی وی سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے ]]
 
[[1972ء]] میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کے ساتھ ہی پی ٹی وی کی الگ عمارت بن گئی جس کا افتتاح 1972 میں اس وقت کے وزیراعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے کیا- وقت کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن میں مسلسل ترقی ہو رہی ہے- پہلی باقاعدہ ڈرامہ سیریل ’ٹاہلی تھلے‘ہے جس کا اسکرپٹ [[اشفاق احمد]] مرحوم نے لکھا-
 
== سٹیلائیٹ ==
اس کے بعد پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چنیل پی ٹی وی ورلڈ مصنوعی سیارے کے ذریعے تقریباًتقریباًً 32 ممالک میں دکھایا جانے لگا۔ بعد میں پی ٹی وی اور چینل تھری کو بھی مصنوعی سیارے کے ذریعے سے دکھایا جانے لگا۔ [[2007ء]] میں پی ٹی وی ون کو [[پی ٹی وی ہوم]] اور [[پی ٹی وی ورلڈ]] کو [[پی ٹی وی نیوز]] اور چینل تھری کو ایک پرائیوٹ ادارے کے سپرد کرے اس کا نام [[اے ٹی وی]] رکھ دیا گیا۔ اس کے علاوہ پنجابی اور کشمیری اور بلوچی زبان کے چینل بھی شروع کیے گئے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[یورپ]] کے لیے [[پی ٹی وی گلوبل]] کے نام سے ایک چنیل کی ابتداء ہوئی۔
 
== اجازہ محصول ==
 
[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
 
[[زمرہ:پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن]]
[[زمرہ:پاکستان]]