"پیشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
←‏تاریخ: clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 12:
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ تاریخی طور پر پیشے کی اصطلاح (profession کے معنوں میں) ؛ مذہبی علماء، طبیبوں اور قانوندانوں تک محدود رہیں ، یا یوں کہ لیں کہ ان تین شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں کی اجارہ داری رہی، پھر ساتھ ساتھ [[عسکریہ|عسکری]] [[مسول|مسئُولوں (officers)]] کو بھی مساوی درجہ دیا جانے لگا (جنہیں آج کے جدید [[مہندس]] کے اجداد سمجھا جاتا ہے)۔
 
علم [[طرزیات]] میں ترقی کے ساتھ ساتھ 19ویں صدی تک دیگر شعبہ جات زندگی کے اختصاصات بھی وسعت اختیار چکے تھے اور پھر رفتہ رفتہ ان اختصاص کے حامل شعبوں نے بھی پیشہ وری کا درجہ حاصل کرلیا۔ آج تقریباًًًًًتقریباًًًًًً ان تمام شعبہ روزگار کا کاروبار حیات کو فنیہ / profession کہا جاتا ہے کہ جو ابتداء میں بیان کردہ پیشے کی تعریف پر پورے اترتے ہوں۔
 
=== مثالیں ===