"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ (2), لیۓ ← لیے (6) using AWB |
||
سطر 1:
{{باب|ہندسیات | Nuvola apps kcmsystem.svg | 35}}
'''ہندسیات''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ ہندسیات دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بناے کی خاطر ، [[سائنس]]ی اور [[طراز (ضدابہام)|طراز]]ی (technical) [[معلومات]] کے نفاذ (application) کو کہتے ہیں ۔ اسکو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے۔ وہ افراد جو اس کام یا شعبہ علم میں مہارت رکھتے ہیں انکو [[مہندس]] یا Engineers کہا جاتا ہے۔ ایک مہندس ؛ [[سائنس]]، [[طرزیات]] [[ریاضی]] اور [[شمارندکاری|شمارندہ کاری]] کی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے ، اپنی بصیرت و پروازتخیل اور اپنی صلاحیت تخمینہ کاری و تعین کے
{{اصطلاح برابر|
ہندسیات <br /> ہندسات <br /> مہندس <br /> [[ہندسہ]] <br /> علم الہندسہ|
سطر 6:
}}
== اسلوبیات ==
[[اسلوبیات]] ہندسیات میں سب سے اہم ترین کارگذاری ، ایک [[مہندس]] کی وہ منفرد اور یکتا ذمہ داری ہوتی ہے کہ جس میں وہ کسی [[طرح]] (ڈیزائن) کے
=== مسائل سلجھانا ===
ایک مہندس اپنی [[سائنس]] و [[ریاضی]] کی معلومات اور اپنے [[تجربی معلومات|موزوں تجربے]] کی مدد سے کسی بھی درپیش مسئلہ کا حل تلاش کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر ہندسیات میں کسی مسئلہ کا ایک موزوں [[ریاضیاتی نمونہ]] تیار کرلیا جاۓ تو نہ صرف یہ کہ اس مسلے کی تحلیل اور تجزیہ کاری (بعض اوقات کامل اور قطعی حد تک) کی جاسکتی ہے بلکہ ممکنہ حل کو آزما کر اسکی استعداد کا بھی اندازہ کرا جاسکتا ہے۔
عموما کسی مسلے کے ایک سے زائد حل نظر آتے ہیں ، ایسی صورت میں مہندس مختلف [[طرحی انتخاب|طرحی انتخابات]] میں سے ہر ایک کا تچزیہ اور تخمینہ کر کے اندازہ لگاتا ہے کہ کونسی طرح یا ڈیزائن مطلوبہ اختصاصات کے قریب تر ہے اور اسی کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔ ہندسیات میں ، بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرنے سے قبل اس بات کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے کہ منتخب کردہ طرح یا ڈیزائن سے مطلوبہ اختصاصات حاصل ہونے کی کتنی توقع کی جاسکتی ہے۔ اور اس مقصد کے
ان آزمائشوں یا [[اختبار]]ات سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ بنائی جانے والی چیز یا پیداوار ممکنہ حد تک توقعات سے کے مطابق نتیجہ دے۔ ہندسیات کے ان تمام مراحل کے دوران اس بات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ہے کہ پیداوار یا بنائی جانے والی شے ، ماحول کے
=== شمارندہ اور ہندسیات ===
دیگر تمام شعبہ ہاۓ علم مثلا [[سائنس]] اور [[طرزیات]] (technology) کی طرح ، ہندسیات میں بھی [[شمارِندہ|شمارندے]] اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انکی مدد سے بناۓ جانے والے اعدادی و ریاضیاتی طریقہ کار اور تشبیہات (simulations) کے
[[طرحبند بشمارندہ|طرحبند بـــشمارندہ]] (computer-aided design / CAD) [[مصنع لطیف]] یا سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے ایک مہندس نسبتا آسانی سے اپنے مطلوبہ تصمیم یا ڈیزائن کے خاکے اور نمونے تیار سکتا ہے
|