"الجبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 119 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3968 پر موجود ہیں
clean up, replaced: زریعہ ← ذریعہ (2), ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
ریاضیات کی ایک شاخ '''الجبرا''' جس میں مطالعہ کیا جاتا ہے [[Operation (mathematics|ریاضیاتی عالجوں]] کا، اور وہ اشیاء جو ان سے بنائی جا سکتی ہیں، جس میں [[Term (mathematics|اصطلاحات]]، [[کثیر رقمی]]، [[مساوات]]، اور [[algebraic structure|الجبرائی ساختیں]] شامل ہیں۔ [[ہندسہ]]، [[ریاضیاتی تحلیل|تحلیل]]، [[وضعیت]]، [[تالیفیات|تراکیب]]، اور [[نظریۂ عدد|نظریہ عدد]]، کے ساتھ الجبرا [[pure mathematics|خالص ریاضی]] کا بڑا حصہ ہے۔
 
ثانوی تعلیم میں [[ابتدائی الجبرا]] نصاب کا حصہ ہوتا ہے جس میں [[عدد|اعداد]] کی نمائندگی کرنے والے [[متغیر]] کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ ان متغیر پر مبنی بیانات کو عالجی قواعد، جیسا کہ [[جمع (ریاضی)|جمع]]، کے زریعہذریعہ برتا جاتا ہے۔ یہ متنوع وجوہات کے لیے کیا جاتا ہے، جیسا کہ [[equation solving|مساوات]] کے حل کرنے کے لیے۔
 
الجبرا کا شعبہ ابتدائیابتدائیی الجبرا سے بہت وسیع ہے، اور اس میں مختلف عالجی قواعد کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اور یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا ہوتا ہے جب عالج اختراع کیے جائیں اور ان کا اعداد کے علاوہ اشیاء پر اطلاق کیا جاتا ہے۔ جمع اور [[ضرب (ریاضی)|ضرب]] کے عالجوں کو جامعاتی شکل دی جاتی ہے اور ان کی ٹھیک تعاریف الجبرائی ساختوں کی طرف لے جاتی ہیں، جیسا کہ [[گروہ (ریاضی)|گروہ]]، [[ring (mathematics|حلقۂ]] اور [[میدان]]۔
 
== تاریخ ==
سطر 22:
* '''[[لکیری الجبرا]]'''، میں [[سمتیہ فضا|لکیری فضاء]] اور [[میٹرکس]] کے خاصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
* '''[[Universal algebra|کائناتی الجبرا]]'''، جس میں تمام الجبرائی ساختوں میں مشترک خاصوں کو پڑھا جاتا ہے۔
* '''[[Algebraic number theory|نظریہ الجبرائی عدد]]'''، جس میں اعداد کے خاصوں کو الجبرائی نظام کے زریعہذریعہ پڑھا جاتا ہے۔
* '''[[Algebraic geometry|الجبرائی ہندسہ]]'''، ہندسہ اپنے الجبرائی پہلو سے۔
* '''[[Algebraic combinatorics|الجبرائی تالیفیات]]'''، جس میں الجبرائی طریقوں سے [[تالیفیات|تولیفیاتی]] سوالوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔