"تبدیلی از بنیاد سمتیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
clean up, replaced: زریعہ ← ذریعہ using AWB
م (روبالہ: منتقلی 7 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q810255 پر موجود ہیں)
(clean up, replaced: زریعہ ← ذریعہ using AWB)
اگر ایک [[سمتیہ فضا]] کا ایک [[بنیاد سمتیہ]] مجموعہ<math>\ \{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ ''b'' کی بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> کے حوالے سے [[بنیاد سمتیہ#بنیاد سمتیہ کے حوالے سے (منفرد) صورت|صورت]] ''c'' ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> کے حوالے سے اسی سمتیہ ''b'' کی صورت ''d'' ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک [[میٹرکس]] کے زریعہذریعہ ہو گی:
<br>
<math>\ c = P d</math>
* میٹرکس کا اُلٹ، یعنی <math>P^{-1}</math> ممکن ہے
* ''v'' سے ''u'' جانے والی منتقلہ میٹرکس <math>P^{-1}</math> ہے۔
 
 
{{ریاضی مدد}}
 
[[زمرہ:لکیری الجبرا]]
[[زمرہ:ریاضیات]]