"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: دالہ ← فنکشن (8) using AWB
م (bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata)
(clean up, replaced: دالہ ← فنکشن (8) using AWB)
[[ملف:Tangent to a curve.svg|thumb|200px|width=150|length=150|left|کالے رنگ میں [[graph of a function|دالہ کا مخطط]]، اور سرخ رنگ میں دالہ پر مماسی۔ [[tangent line|مماسی لکیر]] کا مائل اس دالہ کے مارکہ نقطہ پر مشتق کے برابر ہے۔]]
{{calculus}}
تفرقی [[حسابان]]، ریاضیات کا ایک شعبہ، میں یہ مطالعہ کیا جاتا ہے کہ [[دالہ (ریاضیات)|ریاضیاتی دالہ]] کس طرح تبدیل ہوتی ہیں جب ان کا ادخال تبدیل ہو۔ تفرقی حسابان کے مطالعہ کا اولیٰ موضوع [[مشتق]] ہے۔ اس کا قریبی تصور [[differential (calculus|تفرقیہ]] کا ہے۔ دالہفنکشن کا چنے ہوئے نقطہ کی قدر پر مشتق، دالہفنکشن کا اس ادخال قدر پر طرزعمل بیان کرتا ہے۔ حقیقی قدر دالہفنکشن جو صرف ایک متغیر کی تابع ہو کے لیے، کسی نقطہ پر دالہفنکشن کا مشتق اس نقطہ پر دالہفنکشن کے [[graph of a function|مخطط]] پر [[tangent#Geometry|مماسی لکیر]] کے [[slope|مائل]] کے برابر ہوتا ہے۔ جامع طور پر، دالہفنکشن کا کسی نقطہ پر مشتق اس نقطہ پر دالہفنکشن کا بہترین [[linear approximation|لکیری تقرب]] ہے۔
 
مشتق ڈھونڈنے کے عمل کو [[تفریق (ضدابہام)|'''تفرقی''']] کہتے ہیں۔ [[حسابان کا بنیادی قضیہ]] بتاتا ہے کہ تفرقی مقلوب عمل ہے [[تکامل]] کا۔
[[کیمیائی تعامل]] کا [[reaction rate|شرحِ تعامل]] مشتق ہے۔ [[operations research|عالجی تحقیق]] میں، کارخانہ طراحی اور مواد کی تنقل کا موثر تعین مشتق سے ہوتا ہے۔ [[نظریہ بازی]] کے اطلاق سے،اداروں کے درمیان مقابلے کے بہترین حربے تفرقی سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔
 
اکثر اوقات مشتق دالہفنکشن کے [[اعَظم اور صغری]] ڈھونڈنے کے کام آتے ہیں۔ مساوات جن میں مشتق استعمال ہوں کو [[تفرقی مساوات]] کہتے ہیں جو قدرتی مظاہر کو بیان کرنے میں کلیدی نوعیت کی حامل ہیں۔ مشتق اور ان کی جامعاتی صورتیں ریاضیات کے بہت سے شعبوں، جیسا کہ [[مختلط تحلیل]]، [[دالہ تحلیل]]، [[تفرقی ہندسہ]]، [[نظریہ ناپ]] اور [[تجریدی الجبرا]] میں ظاہر ہوتے ہیں۔
 
 
 
 
== مزید ==