"سمتیہ مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ, زریعہ ← ذریعہ using AWB
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|سمتیہ فضا <br /> لکیری فضا|Vector Space <br /> Linear Space}}
ایسے عناصر کا مجموعہ جہاں جمع/تفریق کے عمل ممکن ہوں، اور عناصر کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہو، '''سمتیہ فضا''' کہلاتا ہے۔ اب ہم مکمل تعریف دیتے ہیں۔ اگر کسی مجموعہ ''V'' کے عناصر ''X''، ''Y''، ''Z''، وغیرہ مندرجہ ذیل قواعد پر پورے اتریں، تو ایسے مجموعہ کو ''سمتیہ فضا'' کہیں گے، اور عناصر کو ''سمتیہ'':
=== قواعد ===
* جمع
سطر 15:
# ‭''(a+b)X''=''aX+bX'' ‬ &nbsp; ([[توزیعیت|توزیعی]] )‬
# ‭''a(X+Y)''=''aX+aY''‬ &nbsp; ([[توزیعیت|توزیعی]])
# ‭''1 X''=''X''‬ &nbsp; ضربی شناخت عنصر (1) کی موجودگی
 
انگریزی میں سمتیہ کو vector اور سمتیہ فضا کو vector spaceکہتے ہیں۔
 
== مثال <math> \mathbb{R}^2 </math> ==
[[ملف:Simtia_vetor_single.png]]
ایک پلین میں کسی بھی نکتہ کو دو پیمائشوں کے زریعہذریعہ ڈھونڈا جا سکتا ہے، ایک ابتداء (origin) مقرر کر کے، افقی پیمائیش کو عموماً ''x'' لکھا جاتا ہے اور عمودی پیمائیش کو ''y'' ۔ اس طرح اس نکتہ کو عموماً ‭''(x, y)''‬ لکھا جاتا ہے۔ ان دو اعداد (جو [[میدان]] <math> \mathbb{R} </math> میں ہیں) کو ایک <math>\ 2 \times 1 </math> [[میٹرکس]] کے بطور یوں
<math>\left[\begin{matrix} x \\ y\end{matrix}\right]</math>
لکھا جا سکتا ہے ۔ یعنی پلین کے کسی بھی نکتہ کو بطور سمتیہ یوں
سطر 108:
 
== مدیدی سمتیہ ==
''تفصیلی مضمون'' : [[مدیدی سمتیہ]]
 
ایسے سمتیہ کا مجموعہ، جن کے لکیری تولیف سے فضا کا کوئی بھی سمتیہ بن جاتا ہو، اس فضاء کے لیے ''مدیدی سمتیہ'' (spanning vectors) کا مجموعہ کہلاتا ہے۔
سطر 328:
تعریف: ''ذیلی مجموعہ'' (subset): ایک مجموعہ (set) کا ذیلی مجموعہ میں اصل مجموعہ مٰٰیں موجود عنصر میں سے کچھ عناصر ہونگے۔
 
سمتیہ فضا کے مجموعہ کا ایسا ذیلی مجموعہ جو خود بھی ایک سمتیہ فضا ہو، کو ''سمتیہ ذیلی فضا'' کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے vector subspace کہتے ہیں۔ کوئی بھی ذیلی مجموعہ [[سمتیہ فضا#قواعد|سمتیہ فضا کے قواعد]] 2 سے 5 پورے کرے گا۔ یہ جاننے کے لیے ذیلی مجموعہ ایک سمتیہ فضا ہے یا نہٰیں، ہمیں صرف اسے قواعد 1 کے لیے پرکھنا ہوتا ہے۔
 
مثال: اگر <math>\ m \le n</math> ، تو سمتیہ فضا <math>\mathbb{R}^n</math> کی سمتیہ ذیلی فضا <math>\mathbb{R}^m</math> ہو گی۔
سطر 338:
<math>\left[\begin{matrix}x \\y \\-6x+17y \end{matrix}\right] </math>
<br />
جو [[میٹرکس#میٹرکس تفاعل|میٹرکس تفاعل]] کے زریعےذریعہ یوں لکھا جا سکتا ہے
<math>\left[\begin{matrix}x \\y \\-6x+17y \end{matrix}\right]
=\left[\begin{matrix}
سطر 353:
* [[لکیری استحالہ]]
 
{{انگریزی عنوان|Linear Space / Vector Space}}
 
 
{{ریاضی مدد}}