"متعدد متغیر حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Areas > رقبہ
clean up, replaced: دالہ ← فنکشن (7), طرزیات ← ٹیکنالوجی (2) using AWB
سطر 4:
== مثالی عالج==
=== حد اور استمری ===
[[حد]] اور [[استمری دالہ]] کا متعدد بُعد میں مطالعہ بہت غیر وجدانی نتائج فراہم کرتا ہے جو یک متغیر دالہفنکشن میں نہیں نظر آتے۔ مثلاً دو متغیر کی ایسی عددیہ دالہفنکشن وجود رکھتی ہیں جن کے ساحہ میں ایسے نقاط ہوتے ہیں جِن کو جب کسی لکیر کے ساتھ ساتھ پہنچا جائے، ایک خاص حد دیتے ہیں، مگر اگر کسی parabola کے ساتھ ساتھ پہنچا جائے تو کوئی اور حد دیتے ہیں۔ دالہفنکشن
:<math>f(x,y) = \frac{x^2y}{x^4+y^2}</math>
مبدا سے گزرنے والی کسی لکیر کے ساتھ ساتھ مبدا پر پہنچے پر حد صفر دیتی ہے۔ مگر اگر مبدا کو parabola <math>y=x^2</math> کے ساتھ ساتھ پہنچا جائے تو حد 0.5 ملتی ہے۔ چونکہ مختلف راستے مختلف حدیں دیتے ہیں، اس لیے مبدا پر اس دالہفنکشن کی حد وجود نہیں رکھتی۔
 
=== جزوی تفریقی ===
{{main|Partial derivative}}
[[مشتق]] کے تصور کو '''جُزوی مشتق''' بالا بُعد میں جامع بناتا ہے۔ متعدد متغیر دالہفنکشن کا جزوی تفریق ایک متغیر کی نسبت سے اس دالہفنکشن کا مشتق ہے جبکہ باقی تمام متغیر کو دائم رکھا جائے۔
 
=== متعدد تکامل ===
{{main|Multiple integral}}
تکامل کے تصور کو متعدد متغیروں میں دالہفنکشن کے لیے '''متعدد تکامل''' جامع بناتا ہے۔ دہرے اور تہرے تکامل کو مستوی میں رقبہ اور فضاء میں جُجم نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [[Fubini's theorem|فیوبنی قضیہ]] یقینی بناتا ہے کہ متعدد تکامل کو ''بہ تکرار تکامل'' کے ذریعہ تقویم کیا جا سکتا ہے۔
 
[[surface integral|سطح تکامل]] اور [[line integral|لکیر تکامل]] کو منحنی [[manifolds|مشعب]] جیسا کہ [[سطح]] اور [[curves|منحنی]] پر تکامل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== اطلاقیات اور استعمال ==
متعدد متغیر حسابان کی طرزیاتٹیکنالوجی کو طبیعیاتی دنیا کے بہت سے دلچسپ اجرام کے مطالعہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ خاصاً،
{| class="wikitable" style="text-align:center"
|-
! !! !!ساحہ/حیطہ !! اطلاقی طرزیاتٹیکنالوجی
|-
! [[منحنی]]
سطر 28:
|-
! [[سطح]]
| [[Image:Helicoid.PNG|120px]] || <math>f: \mathbb{R}^2 \to \mathbb{R}^n</math> || سطحوں کا [[رقبہ|رقبہ]]، [[surface integral|سطح تکامل]]، سطحوں کے بیچ سے [[سیلان]]، اور منحنہ۔
|-
! [[عددیہ میدان]]