"عدیمہ فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
سطر 7:
 
==مثلئہ اثباتی ==
ایک میٹرکس ''A'' جس کے ستونوں کی تعداد ''n'' ہو، اس میٹرکس کے [[میٹرکس#میٹرکس کا رتبہ|رتبہ]] (rank) اور میٹرکس کی "[[عدیمہ فضا]] کے بُعد" (nullity) کی جمع ''n'' ہو گی۔ یعنی
 
:<math>
\ \hbox{rank(A)} + \hbox{nullity(A)} = n
</math>
 
 
===مثال ===
سطر 41 ⟵ 40:
</math>
<br>
گویا اس میٹرکس کی عدیمہ فضا کا [[بُعد (سمتیہ فضا)|بُعد]] (ڈایمینشن) 2 ہے۔ اور یہ عدیمہ فضا، <math>\mathbb{R}^4</math> کی [[سمتیہ فضا#سمتیہ ذیلی فضا| ذیلی فضا]] ہے۔ اس میٹرکس کا [[میٹرکس#میٹرکس کا رتبہ|رتبہ]] بھی 2 ہے۔ اوپر کے مسلئہ اثباتی کی اس سے تصدیق ہوتی ہے کہ "بُعد عدیمہ فضا" اور رتبے کی جمع، میٹرکس کے ستونوں کی تعداد کے برابر ہے۔
 
دوسرے الفاظ میں [[یکلخت لکیری مساوات کا نظام]]
سطر 54 ⟵ 53:
 
== عدیمہ لکیری استحالہ ==
تعریف: ایک [[لکیری استحالہ]] <math>\ T:V \to U </math>، جو سمتیہ فضا ''V'' کے سمتیہ کو سمتیہ فضا ''U'' کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا ''V'' کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ ''T'' کے زریعےذریعہ صفر سمتیہ <math>\mathbf{0}</math> میں جائیں، کو لکیری استحالہ ''T'' کی عدیمہ فضا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے ''T'' کا kernel یا null space کہتے ہیں۔ یہ عدیمہ فضا، سمتیہ فضا ''V'' کی [[لکیری ذیلی فضا|سمتیہ ذیلی فضا]] ہوتی ہے۔
 
{{ریاضی مدد}}
 
 
 
{{ریاضی مدد}}
[[زمرہ:عامل تحلیل]]
 
[[زمرہ:لکیری الجبرا]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
 
[[it:Spazio nullo]]
[[de:Kern (Mathematik)]]
[[fr:Noyau (algèbre)]]
[[it:Spazio nullo]]