"ایکسفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف GNU Lesser General Public License > گنو اصغر عمومی العوام اجازہ
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB
سطر 15:
}}
 
'''Xfce''' (جس کا تلفظ یہ یہ چار ہجے پڑھ کر ہی کیا جاتا ہے) مفت اور آزاد مکتبیہ ہے جو یونکس اور اس قبیل کے تعملیاتی نظامات، جیسا کہ لینکس، کے لیے بنیایا گیا ہے۔ اس کا شعار یہ ہے کہ تیز اور ہلکا پھلکا ہو مگر پھر بھی دلکش ہو تاکہ آنکھوں کو بھائے۔ تازہ اخراجہ 4.6 مطبقدار اور دوبارہ استعمال کے برمجی اصولوں پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ علیحدہ علیحدہ اجزا پر مبنی ہے جو مِل کر پورے مکتبیہ کا کام دیتے ہیں، مگر ان کے کسی ذیلی مجموعہ کو صارف چُن کر اپنا من پسند ماحول تخلیق کر سکتا ہے۔ ایکس ایف سی ای کا بنیادی مقصد کم طاقت کے شمارندہکمپیوٹر پر ایک جدید مکتبیہ ماحول فراہم کرنا ہے۔
چوہیا مارکہ اس مکتبیہ میں سفر کا تمام انحصار [[فارہ]] پر ہے، اور گرم کلید کو اہمیت نہیں دی گئی، جو اس مکتبیہ کی مقبولیت میں رکاوٹ رہا ہے۔
 
 
 
== تاریخ ==
سطر 53 ⟵ 51:
ایسی بہت ساری لینکس ڈیسٹروز ہیں جو صرف ایکسفس ڈیسک ٹاپ پر ہی مبنی ہیں، ان میں سے کچھ یہ ہیں:
Urdu Slax2, Xubuntu, Xfld, Zenwalk Linux, SaxenOS, Vector Linux, PureOSlight, SAM Linux, Mythbuntu, Parted Magic, Kwort, Linux Mint, FreeSBIE, KateOS, dyne:bolic, Dreamlinux, BeleniX, Archie, Debian (ایکسفس ورژن)
 
 
== مزید ==