"ابن ماسویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB)
ان کی غیر شائع شدہ کچھ تصانیف یہ ہیں: طبقات الاطباء، کتاب الکامل، الادویہ المسہلہ، کتاب دفع مضار الاغذیہ، علاج الصداع، الصوت والبحہ، الفصد والحجامہ، کتاب الفولنج، معرفہ العین وطبقاتھا، کتاب البرہان، کتاب الاشربہ، کتاب الجنین، کتاب المعدہ، کتاب الجذام، کتاب السموم وعلاجہا، کتاب المالیخولیا، کتاب التشریح.
 
ابن ماسویہ کی طبی تصانیف کی یہ طویل فہرست عباسی دورِ حکومت کے ابتدائیابتدائیی زمانے میں ان کے ایک بہت بڑے کردار کی عکاسی کرتی ہے، طبی سائنس کی ترقی میں اب ماسویہ کا بہت بڑا کردار ہے، انہوں نے طبی سائنس کو یکمشت کئی قدم آگے کی طرف دھکیل دیا، طلباء کی ایک کثیر تعداد ان کے حلقۂ درس سے فارغ التحصیل ہوئی اور عرب کے بڑے بڑے اطباء کہلائے.
 
== حوالہ جات ==