"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: دالہ ← فنکشن (5) using AWB
سطر 1:
ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا [[graph of a function|مخطط]] جس دالہفنکشن کا ہے، کیا وہ [[invertible function|دالہ مقلوب]] ہے۔
''xy'' مستوی میں [[graph of a function|دالہ کا منحنی]] ایک مقلوب دالہفنکشن کا ہو گا [[اگر بشرط اگر]] کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہفنکشن ''f'' کو <code dir="ltr">y=f(x)</code> لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں ''x'' اُفقی جانب ہے، اور ''y'' عمودی جانب:
 
{| border="1"|
|-
| align="center"|[[Image:Horizontal-test-ok.png]]<br>
اختبار اجتیاز، دالہفنکشن مقلوب ہے
| align="center"|[[Image:Horizontal-test-fail.png]]<br>
اختبار تفشل، دالہفنکشن مقلوب نہیں ہے
|}
==حوالہ جات==