"اندرون لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف OldCityM.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Natuur12 نے حذف کردیا ہے
←‏اندرون لاہور کے تاریخی مقامات: clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 35:
[[تصویر:Data durbar (3).JPG|تصغیر|داتا دربار]]
داتا دربار [[لاہور]]، [[پاکستان]] کا بہت مشہور دربار یا مزار ہے جو تقریباً ایک ہزار سال سے موجود ہے۔ یہ سید علی بن عثمان الجلابی الھجویری الغزنوی ( [[داتا گنج بخش|سید علی ہجویری]] المعروف [[داتا گنج بخش]]) کا مزار ہے۔ اس مزار کو لاہور کی ایک پہچان سمجھا جاتا ہے۔ جامعہ ہجویریہ جو ایک مسجد و مدرسہ ہے، اسی مزار کے ساتھ منسلک ہے۔
ابو الحسن علی ابن عثمان امام جلابی رحمہ اللہ تعالٰی هجویری رحمہ اللہ تعالٰی غزنوی یا ابوالقاسم حسن علی هجویری (عربی : علی بن عثمان الجلابی الهجویری الغزنوی) (کبھی کبھی هجویری ہجے) ، داتا گنج بخش (فارسی / اردو : داتا گنج بخش) یا داتا صاحب کے نام سے بھی مشہور ہیں، گیارویں صدی کے دوران ایک فارسی صوفی اور عالم تھے. انھوں نے کافی حد تک اسلام کے جنوبی ایشیا میں پھیلنے میں اہم کردار ادا کیا. آپ غزنی(آج افغانستان میں) میں پیدا ہوئے تھے غزنوی عہد کے ابتدائیابتدائیی ایام میں (990 عیسوی کے ارد گرد).. آپ کی سب سے مشہور کتاب کشف محجوب ہے . آپ نے حصول علم کی لئے بہت سے ممالک کا سفر کیا. آپ اپنی عمر کی آخری حصے میں لاہور تشریف لائے اور اسلام کی اشاعت کا کام شروع کیا. آپ کے ہاتھوں بیشمار لوگ مسلمان ھوے. آپ نے 1077 عیسوی میں لاہور (پنجاب ، پاکستان) میں ہی وفات پائی .
آپ کا مزار لاہور میں آج بھی زائرین کے لئے انوار و تجلیات کا مرکز ہے اور بہت سے لوگ آپ کے وسیلہ سے الله کا قرب اور الله سے اپنی مشکلات کا حل پاتے ہیں۔
 
سطر 42:
مسجد وزیر خان اندرون [[شہر]] [[لاہور]] میں [[دہلی دروازہ]]، چوک رنگ محل اور [[موچی دروازہ]] سے تقریباً ایک [[فرلانگ]] کی دوری پر واقع ہے۔ [[مسجد]] کی بیرونی جانب ایک وسیع [[سرائے]] ہے جسے چوک وزیر خان کہا جاتا ہے۔ چوک کے تین محرابی دروازے ہیں:
اول مشرقی جانب چٹا دروازہ، دوم شمالی جانب راجہ دینا ناتھ کی حویلی سے منسلک دروازہ، سوم شمالی زینے کا نزدیکی دروازہ۔
 
 
* '''دیگر اہم مقامات:'''
سطر 62 ⟵ 61:
 
* '''دیگر مقامات:'''
 
* شاہی حمام
* سمادھی مھاراجہ رنجیت سنگھ