"بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏بارش کا بننا: clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 8:
== بارش کا بننا ==
 
سمندروں، دریاؤں اور جھیلوں کی سطح سے [[پانی]] بخارات بن کے اوپر کی طرف اٹھتا ہے اور بادل بنتا ہےاور یہ بادل پھر بارش کا باعث بنتے ہیں۔ بارش کو مقیاس ال مطر سے ناپا جاتا ہے۔ بارش زراعت اور پودوں کے لیۓلیے زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اوسطا بارش کا ایک قطرہ ایک یا دو ملی میٹر قطر کا ہوتا ہے۔
 
[[مون سون]] بارشوں اور موسم کے بہت بڑے نظام کا نام ہے۔
 
بارش [[برازیل]]، وسطی [[افریقہ]] اور جنوب مشرقی [[ایشیاء|ایشیا]] میں پودوں اور جانوروں کی بے تحاشا قصموں کی باعث ہے۔