"حیطہ استحالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
سطر 1:
تعریف: ایک استحالہ <math>T:V \to U </math>، جو سمتیہ فضا ''V'' کے سمتیہ کو سمتیہ فضا ''U'' کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا ''U'' کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ ''T'' کے زریعےذریعہ حاصل ہو سکیں کو استحالہ ''T'' کا حیطہ (range) کہا جاتا ہے۔ یعنی ''T'' کے حیطہ کا ہر سمتیہ فضا ''V'' کے کم از کم ایک سمتیہ پر استحالہ ''T'' کے استعمال سے اخذ کیا جا سکتا ہے۔ ''T'' کے حیطہ کو ہم ‭''R(T)''‬ لکھیں گے۔
 
==حیطہ لکیری استحالہ ==