"خان اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: روئے خط ← آن لائن (2) using AWB
سطر 9:
| accessdate = February 22, 2010
}}</ref> جو ریاضی، سائنس، تاریخ، اقتصادیات اور دیگر بہت سارے موضوعات پر ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.khanacademy.org/|title=Khanacademy official website|accessdate=2009-12-23}}</ref>
 
 
== تاریخ اور خلاصہ ==
سلمان خان بنگالی امریکی ہے جو [[New Orleans|نئے اورلینز]] میں پیدا ہوا۔ اسکے والد کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع "بوری سال" سے تھا جبکہ ماں کلکتہ کی تھی۔ اس کے والدین نے پاکستان سے امریکہ ہجرت کی<sup>(حوالہ درکار)</sup>۔ سلمان خان اعلی تعلیم میں تین سندیں حاصل کی ہوئی ہیں۔ درسگاہ کا خیال و آغاز 2004ء میں سلمان کا اپنی بھتیجی کو روئےآن خطلائن ریاضی اتالیقی کرنے سے ہوا۔ یہ سلسلہ پھر دوسرے اقارب تک پھیلا جس سے سلمان کو ان اتالیقی اسباق کو منظرہ کی صورت روئےآن خطلائن عام پیش کرنے کا خیال پیدا ہوا، اور اس طرح ''خان اکادمی'' کے موقع کا آغاز ہوا۔
 
2010ء میں [[Microsoft|مائیکورسافٹ]] کے بانی [[بل گیٹس|بل گیٹس]] نے سلمان کی انقلابی تعلیمی کاوش کو خراج تحسین پیش کیا۔<ref>
[http://money.cnn.com/2010/08/23/technology/sal_khan_academy.fortune/ سی این این، 24 اگست 2010ء،] "Bill Gates' favorite teacher"
</ref>