"خود مشابہ مجموعہ (مستوی میں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
clean up, replaced: زریعہ ← ذریعہ, ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 3:
set
boundary
bounded
closed
open
congruence
rotate
translate
overlapping
non-overlapping
contraction
expansion
self-similar
union
plane}}

''خود مشابہ مجموعہ'' کی تعریف کرنے سے پہلے ہمیں کچھ ابتدائیابتدائیی تعاریف کی ضرورت ہے۔

==ابتدائی تعاریف ==
سطر 33:
===تراکب طاقموں ===
اگر دو طاقم جات کا کچھ حصہ سانجھا ہو تو ان کو ''تراکب'' کہا جاتا ہے، ورنہ ناتراکب۔ مثال تصویر 3 میں تراکب مجموعات دکھائے ہیں، اور تصویر 4 میں ناتراکب مجموعات۔

سطر 66 ⟵ 65:
:<math>S = S_1 \cup S_2 \cup \cdots \cup S_n</math>
جہاں <math>S_1, S_2, \cdots, S_n</math> ناتراکب مجموعات ہیں، اور ان میں سے ہر ایک بمطابق ہے ''S'' کی سکڑی ہوئی صورت کے (جہاں سکڑنے کا عدد <math>\ 0<s<1</math> ہے)۔ یہاں علامت <math>\cup</math> اتحاد کے لیے استعمال ہوئی ہے۔

تصویر 6 میں طاقم ''S'' کو چار مجموعات <math>S_1, S_2, S_3, S_4 </math> کے اتحاد کے بطور دکھایا گیا ہے۔ یہاں سکڑنے کا عدد <math> s=\frac{1}{2} </math> ہے۔
ان ذیلی مجموعات کو سے ان [[مماثلتیہ]] کے زریعہذریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے:
:<math>S_1=T_1(S), \, S_2=T_2(S), \, S_3=T_3(S), \, S_4=T_4(S) </math>
جہاں مماثلتیہ یہ ہیں
سطر 107 ⟵ 105:
[[Image:three_similitudes_self_similar.png|thumb|250px|تصویر 7]]
[[Image:three_similitudes_self_similar_step2.png|thumb|250px|تصویر 8]]
[[Image:Sierpinski_triangle.png|frame|تصویر 9. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون ]]
[[Image:sierpinski_split_to_show_similarity.png|thumb|200px|تصویر 10]]

سطر 141 ⟵ 139:

{{تصویر سکرپت|Sierpinski_triangle.png}}

یہاں یہ واضح کر دیں کہ تصویر 9 ایک حد تک تفصیل میں دکھائی جا سکتی ہے۔ بہت چھوٹی تفصیل واضح ہونا تصویر میں ممکن نہیں۔
سطر 148 ⟵ 145:
:<math>S = S_1 \cup S_2 \cup S_3</math>
یاد رہے کہ ان تین حصوں <math>S_1, S_2, S_3</math> میں سے ہر حصہ بھی "خود مشابہ" ہے، اور یہ بات ان حصوں کے اسطرح مزید حصے کرنے پر بھی برحق ہے (کیونکہ سیرپنسکی تکون ایک فریکٹل ہے)۔

=== مسلئہ اثباتی===
سطر 154 ⟵ 150:
:<math>S = T_1(S) \cup T_2(S) \cup \cdots \cup T_n(S) </math>
اور اگر مجموعات <math>\ T_1(S), T_2(S), \cdots, T_n(S) </math> ناتراکب ہوں، تو طاقم ''S'' خود مشابہ ہو گا۔

===خود مشابہ طاقم بنانے کا الخوارزم ===
سطر 170 ⟵ 165:

{{ریاضی مدد}}

[[زمرہ:ریاضیات]]