"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
clean up, replaced: گۓ ← گئے using AWB
سطر 24:
}}
 
'''دوسری جنگ عظیم''' {{دیگر نام|انگریزی=World War II یا Second World War}} ایک عالمی جنگ تھی جو 1939ء سے شروع ہوئی اور 1945ء میں ختم ہوئی۔
== آغاز ==
{{جنگ عظیم}}
سطر 39:
 
=== 1941ء ===
14 اپریل 1941ء روس اور [[جاپان]] نے معاہدہ غیر جانبداری سامنے آیا۔ 22 جون کو روس پر جرمنی نے حملہ کر دیا۔ 25 تا 29 اگست برطانیہ اور روس کا [[ایران]] پر حملہ اور قبضہ ہوا۔ 7دسمبر کو جنگ مں اعلان کے بغیر جاپان نے شمولیت اختیار کی۔ 8 دسمبر کو جاپان نے امریکا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ 11 دسمبر کو جرمنی اور اطالیہ کی طرف سے [[امریکا]] کے خلاف اعلان جنگ کا ہوا۔
 
 
=== 1943ء ===
سطر 47 ⟵ 46:
 
=== 1944ء ===
جون 1944ء اتحادی فوجیں سرزمین فرانس پر اتریں. فرانسیسی فوج نےجرمن فوج سے بری طرح شکست کھائی اور ھتھیار ڈال دیے. بعد میں سب موت کے گھاٹ اتار دیے گۓگئے.جرمنی کا زوال سٹالن گراڈ کی بھیانک جنگ سے شروع ھوا جرمن فوج بلاشبہ کامیاب تھی لیکن سردی اور برف باری نے ان کی شکست یقینی بنادی.
ھزاروں فوجی سردی کی وجہ سے ھلاک ھوۓ.سٹالن گرڈ کا قومی ھیرو Vasili Zaistovکو مانا جاتا ہے جوکے بہترین نشانہ باز تھے..
 
سطر 60 ⟵ 59:
 
== دوسری جنگ عظیم اور برصغیر ==
اس جنگ کی وجہ سے جہاں کروڑوں انسانوں کو نقصان ہوا وہی [[ہندوستان]] کے لوگوں کو فائدہ ہوا آزادی بھی ملی کیونکہ [[برطانیہ]] کی معشیت اس جنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئی تھی اور وہ [[جنوبی ایشیاء]] کے کروڑوں لوگوں جو پہلے ہی بپھری ہوئی تھی کو سنبھال نہیں سکتا تھااور اس جنگ کی وجہ سے [[بھارت]] اور اور [[پاکستان]] کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی ۔جنگ کے عالمی منظر نامے پر دوررس اثرات مرتب ہوئے۔ تاج [[برطانیہ]] کا سورج غروب ہوا اور جنگ کے بعد اسے اپنے کئی نوآبادیات میں سے نکلنا پڑا جس میں [[ہندوستان]] بھی شامل تھا۔
 
دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی منظر نامے پر دو بڑی طاقتیں نمودار ہوئیں۔ روس اور امریکا ۔ ان دو بڑی طاقتوں کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی چھوٹی جنگیں لڑی گئیں۔ جدید جمہوری ریاستیں اور کمیونسٹ ریاستیں اس جنگ کے بعد ایک دوسرے کےخلاف برسرپیکار ہوگئیں۔