"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
←‏زمانۂ نزول: clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 24:
 
== زمانۂ نزول ==
یہ [[نبوت]] محمدی {{درود}} کے بالکل ابتدائییابتدائییی زمانے کی سورت ہے۔ بلکہ معتبر روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلی مکمل سورت جو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} پر نازل ہوئی وہ یہی ہے۔ اس سے پہلے صرف متفرق آیات نازل ہوئی تھیں جو [[العلق|سورۂ علق]]، [[المزمل|سورۂ مزمل]] اور [[المدثر|سورۂ مدثر]] وغیرہ میں شامل ہیں۔
== مضمون ==
دراصل یہ سورت ایک [[دُعا|دعا]] ہے جو [[خدا]] نے ہر [[انسان]] کو سکھائی ہے جو اس کتاب کا مطالعہ شروع کررہا ہو۔ کتاب کی ابتدا میں اس کو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے خداوند عالم سے یہ دعا کرو۔