"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: معطیات ← ڈیٹا (2) using AWB
clean up, replaced: برنامہ ← پروگرام (4) using AWB
سطر 1:
<small>{{دیگر|مصنع}}</small>
 
'''مُصَنَّع لَطِیف''' یا '''مَصنُوعِ لطیف''' (software) [[شمارندی برنامہ جات]] اور متعلقہ [[معطیات]] کا ایک ایسا مجموعہ جو [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کو یہ بتانے کہ ''کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے'' کیلئے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سوفٹویئر ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی ڈیٹای عملیتی نظام (data processing system) کے [[اشتغال|تشغیل]] سے متعلقہ شمارندی [[پروگرام|برنامہ جات]]، [[دستورالعمل|دستورات العمل]] اور وابستہ [[دستاویزکاری]] (documentation) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایسی ہدایات ہوتی ہیں جن پر کمپیوٹر اپنے [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوع کثیف]] (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی سوفٹویئر میں کمپیوٹر سے متعلق وہ سب ڈیٹا اور برنامہپروگرام جات شامل ہیں جن کو برقی طور پر کمپیوٹر میں پہنچایا جاسکے۔ سوفٹویئر کو [[شمارندی ہارڈویئر|ہارڈویئر]] کی طرح چھوا نہیں جاسکتا، اِس کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے ذریعے ترتیب دی گئی نـقـشہ گری ہوتی ہے جس پر کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔
 
==== شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں: ====
* [[اطلاقی سوفٹویئر]] (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیہ جات (end-user applications) جیسا کہ [[لفظ نگار|لفظ نگارات]] (word processors) یا [[منظری لعبہ|منظری لعبہ جات]] (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
* [[وسط مصنع]] (middleware) [[موزع شمارکاری|توزیعی نظامات]] (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
* [[برنامہ کاری لسانات]] (programming languages) شمارندی برنامہپروگرام جات کی [[نحو]] (syntax) اور [[semantics|معنیات]] (semantics) وضع کرتے ہیں۔
* [[نظامی سوفٹویئر]] (system software) میں [[اشتغالی نظام|تشغیلی نظامات]] (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
* [[ازمائش مصنع]] (testware) ایک ایسا سوفٹویئر جو [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوع کثیف]] یا کسی [[مصنوع لطیفی بستہ]] (software package) کو آزمانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
* [[مصنوع ثابت]] (firmware) ایک ادنیٰ درجہ (low-level) کا مصنوعِ لطیف جو برقیاً قابلِ برنامہپروگرام کاری سٹوریج اختراعات (electronically programmable memory devices) پر ذخیرہ شدہ ہوتا ہے۔ اِس کو یہ نام اِس لئے دیا گیا ہے کیونکہ اِسے [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوعِ کثیف]] مانا جاتا ہے اور دوسرے مصنوع لطیفی برنامہپروگرام جات کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
* [[اختراعی قیادکارات]] (device drivers) کچھ شمارندی حصّے مثلاً [[قرص کثیفی قیادہ|قرص کثیفی قیادات]] (CD drives)، [[طابع|طابعات]]، [[قرص قیادات]] (disk drives) اور شمارندی مراقبات (computer monitors) وغیرہ کی تضبیط کرتے ہیں۔