"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 5:
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔
 
دھماکا کے بعد ہوٹل کی عمارت سے آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے دور سے دیکھے گئے جبکہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ خود کش حملے سے 53 افراد جاں بحق اور 266زخمی ہو گئے جنہیں پمز، پولی کلینک اور اسلام آباد کے دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ دھماکا کے بعد پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ مختلف ہسپتالوں، ریسکیو 15 اور ایدھی کی ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ ابتدائیابتدائیی اطلاعات کے مطابق دھماکا کے باعث ہوٹل کی گیس لائنیں بھی پھٹ گئیں جس سے کئی منزلیں آگ کی نذر ہو گئیں۔ آگ سے ہوٹل کے 230 کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق افطار کی وجہ سے ہوٹل میں لوگوں کا بہت رش تھا اور دھماکا کے نتیجہ میں افطار کیلئے آئے ہوئے لوگ نشانہ بنے۔ دھماکا کے بعد ہوٹل اور اس کے گردونواح میں بجلی کی فراہمی میں تعطل آ گیا۔ دھماکا سے ہوٹل کے اردگرد سمیت بلیو ایریا اور کئی کلومیٹر دائرے میں واقع عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
 
== دھماکے کی شدّت ==
سطر 22:
 
حکومت نے کسی مخصوص ادارے یا تنظیم کو ذمہ دار ٹھراۓ بغیر [[القاعدہ|القائدہ]]،[[طالبان]] اور [[حرکتالجہادالسلامی]] نامی تنظیم میں سے کسی ایک یا زائد کے ملوث ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ [[دبئ]] سے نشرکردہ چینل [[العربیہ]] کے ایک نمائندہ کے مطابق ایک تنظیم [[فدائین اسلام]] نے بذریہ فون حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:اسلام آباد میں جرائم]]